اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اپنے کارکنان کو صبر کی تلقین کریں گے‘

اہل سنت والجماعت نے پاکستان بھر میں راولپنڈی میں فرقہ ورانہ فسادات میں ملوث افراد کی گرفتاری اور اسی تناظر میں جماعت کے مطالبات کی منظوری تک ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں نامہ نگار عبداللہ فاروقی سے گفتگو کے دوران اُنہوں نے کہا کہ وہ راولپنڈی میں اپنے کارکنان کو صبر کی تلقین کریں گے اور حالات کو قابو کرنے کی ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔