پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں گزشتہ روز کے شیعہ سنی تصادم میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایک بچے کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اتوار کو شہر میں کوئی پر تشدد واقع پیش نہیں آیا البتہ بعض علاقوں میں فوج اور پولیس کی بھاری نفری موجود رہی۔ ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر بھی ملتان میں تھے لیکن اس وقت اسلام آباد کا سفر کر رہے ہیں۔ شیعہ سنی تصادم کے بعد ملتان کے چند شہریوں نے کن جذبات کے ساتھ شہر چھوڑا ہے؟ ظہیرالدین بابر نے اپنے ہم سفروں سے بات کی اور ہمارے لیے یہ رپورٹ بنائی۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
’ملتان بہت مرجھایا ہوا تھا‘
- 17 نومبر 2013
- اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
- اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
- اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
- اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
- اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
-
شیئر
اس پوسٹ کو شیئر کریں
یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے-
ای میل
اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل -
فیس بک
اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک -
Messenger
اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger -
Messenger
اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger -
ٹوئٹر
اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر -
گوگل پلس
اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس -
وٹس ایپ
اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ
اس لنک کو کاپی کیجیے
شیئرنگ کے بارے میںیہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
-
اہم خبریں
آڈیو