اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 18 نومبر کا سیربین، پہلا حصہ

راولپنڈی میں یومِ عاشور کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد نافذ کیا جانے والا کرفیو تو ختم کر دیا گیا ہے تاہم شہر میں احتجاجی مظاہروں کے بعد حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔

دوسري جانب صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں ایک جلوس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک ہو گيا۔

اسلام آباد سے محمود جان بابر کي رپورٹ

اس ساری صورت حال کو انتظامیہ اور پولیس کی ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ کہا جا رہا ہے۔ اِس قسم کے واقعات سے نمٹنے کے علاوہ دہشت گردی کي روک تھام کی توقع بھي پولیس سے کی جاتي ہے لیکن کیا وہ اس کے لیے پوری طرح تیار ہے؟

اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی نے اِسي کا جائزہ لیا ۔