اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 18 نومبر کا سیربین، تیسرا حصہ

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے غير ملکي مزدوروں کے استحصال کي اطلاعات کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ کارکنان کے حقوق کی حفاظت کے لیے بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں۔ لیکن ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق کارکنان مسلسل خطرناک حالات کا شکار ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار انڈریو نارتھ نے نیپال کا سفر کیا جہاں سے ہزاروں مزدور قطر کا رخ کرتے ہیں۔