اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان: کئی شہروں میں کرفیو کی آنکھ مچولی

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں جمعے سے شروع ہونے والی نہ خوشگوارصورت حال کے اثرات اب بھی ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے جا رہے ہیں اور پیر کو چوتھے دن کوہاٹ اورہنگو میں بھی وقتاً فوقتاً کرفیو کے نفاذ کا سلسلہ چلتا رہا۔

نامہ نگارمحمود جان بابر کی رپورٹ