اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیس کے پاس تربیت کے مواقع اور وسائل کیوں نہیں؟

پاکستان میں جاری حالیہ کشید صورت حال کو انتظامیہ اور پولیس کی ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے اور اس قسم کے واقعات سے نمٹنے کے علاوہ دہشت گردی کی روک تھام کی توقع پولیس سے کی جا رہی ہے لیکن کیا وہ اس کام کو کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ پولیس کو کس انداز میں کام کرنے کے لیے مقررکیا گیا ہے اور وہ اسے کیسے کر رہی ہے۔

اسلام آباد سے ارم عباسی نے کی رپورٹ