اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کرکٹ سے ہمیشہ جڑا رہوں گا‘

‫بھارت کے معروف بلے باز سچن تندولکر نے اپنے کریئر کا آخری میچ کھیلنے کے بعد کہا ہے کہ ان کے ریٹائرمنٹ کا یہ بالکل صحیح وقت تھا۔

اپنی ریٹائرمنٹ کے دن ملک کا سب سے بڑا اعزاز ’بھارت رتن‘حاصل کرنے والے کرکٹر تندولکر نے کہا کہ وہ کرکٹ سے ہمیشہ جڑے رہيں گے لیکن مسلسل چوبیس برس تک کھیلنے کے بعد پہلے وہ کچھ وقت آرام کریں گے۔

ممبئی سے شکیل اختر کی رپورٹ ۔