اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 20 نومبر کا سیربین، دوسرا حصہ

مصر میں شمالی سینا کے شہر العریش میں ہونے والے ایک کار بم حملے میں کم از کم دس مصری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو ئے ہیں۔ فوجيوں کی منی بس جب خروبہ کے علاقے سے گزر رہی تھی تو وہ سڑک کے کنارے نصب کار بم سے ٹکرا گئی۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ صدر مرسی کی برطرفی کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا جان ليوا حملہ ہے۔ مصری فوج اس علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کررہی ہے۔

اورلا گہ رین کی رپورٹ