اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پیدل مارچ

بلوچستان کے کئی شہروں میں بدھ کو بلوچ ریپبلکن پارٹی کی اپیل پر بلوچستان میں جاری مبینہ آپریشن اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ہڑتال کی گئی۔

شورش زدہ صوبے بلوچستان میں گزشتہ تین ادور سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شکایت سامنے آتی رہی ہیں، جن میں جبری گمشدگیوں کی شکایت سب سے سنگین ہے۔

ان لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار مسنگ پرسنز نامی تنظیم بلوچستان کی تاریخ کا سب بڑا پیدل مارچ کر رہی ہے۔ اس مارچ کے شرکا کون کون ہیں اور ان کی کیا امیدیں اور توقعات ہیں؟

ریاض سہیل کی رپورٹ