اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بزرگ افراد کے لیے روبوٹ ٹیکنالوجی

آج کے کلک میں ہم دیکھیں گے کہ ٹیکنالوجی کی ایجادات جو عام طور پر نوجوانوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہیں کس طرح اب بزرگ افراد کی سہولت کے لیے بھی بنائی جا رہی ہیں پیش کر رہی ہیں نوشین عباس