اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ایران کی شبیہ تبدیل ہوگی؟

امریکہ کسی زمانے میں کچھ ممالک کو ایکسس آف ایول سمجھتا تھا لیکن کیا اس معاہدے کے بعد مغربی ممالک کی نظر میں ایران کی شبیہ تبدیل ہوگی؟ امریکہ میں تجزیہ کار احسان اہراری کی بی بی سی سے گفتگو۔