اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لشکرِ طیبہ کی جڑیں پھیل گئی ہیں‘

ممبئي پر ہونے والے حملوں کو پانچ برس ہونے کو آئے ہيں ليکن ان حملوں کے ليے مبينہ طور پر ذمہ دار لشکر طيبہ کے خلاف پاکستان ميں اب بھي کوئي کارروائي نہيں ہوئي ہے۔ امريکہ ميں جاري ايک تازہ رپورٹ کے مُندرجات اور لشکر طيبہ پر تحقيق کرنے والے ماہرين دونوں اس بات پر متفق نظر آتے ہيں کہ يہ تنظيم اب کافي حد تک پاکستاني سماج کا حصہ بن چکي ہے۔ کيا ايسے ميں کوئي بھي پاکستاني حکومت اگر چاہے بھي تو لشکر طيبہ کو لگام دے سکتي ہے؟ واشنگٹن سے برجيش اپودھيائے کي رپورٹ