اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدہ

ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر جنیوا میں طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے بعد فرانس کے وزیرِ خارجہ لوران فيبِیوس نے کہا ہے کہ اگر ایران یورینیم کی افزودگی محدود کرتا ہے تو یورپی یونین آئندہ ماہ ایران پر عائد کچھ پابندیاں اٹھا سکتی ہے۔ اس معاہدے کو زیادہ تر ممالک خوش آئند کہہ رہے ہیں جبکہ اسرائیل اور سعودی عرب نے اِس کي مذمت کي ہے اور اِس معاملے پر گفتگو کے ليے قومي سلامتي کے اسرائيلي مشير واشنگٹن بھي جا رہے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ عارف شميم