اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبر پختونخوا میں نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنے

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف امریکی قونصل خانے میں یاداشت پیش کی ہے۔ جبکہ سیاسی جماعتوں کی سطح پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے صوبے کے چار اضلاع میں دھرنے دیے ہیں۔ یہ دھرنے نیٹو افواج کو سامان کی ترسیل روکنے کے لیے اُن شاہراہوں پر دیے گئے ہیں جہاں سے یہ کنٹینرز گزرتے ہیں۔