اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بزنس: دبئی کار شو

متحدہ عرب امارات کے چمکتے دمکتے شہر دبئي کي کسي بھي سڑک پر اگر آپ کھڑے ہو جائيں تو پورشاہ، ليمبرگيني حتٰي کہ بِيُوگاٹي جيسي گاڑياں بھي دکھائي دينا کوئي بہت انہوني بات نہيں ہوتي۔ وجہ يہ ہے کہ دبئي مہنگي اور شاندار گاڑيوں کے کاروبار کا پورے خطے ميں ايک بہت بڑا مرکز ہے۔ گزشتہ دنوں وہاں پر نئي گاڑيوں کي شاندار بين الاقوامي نمائش منعقد ہوئي۔ دبئي ميں لوگ گاڑيوں کے بارے ميں کيا رويہ رکھتے ہيں اور گاڑيوں سے متعلق اپنے خوابوں کو عملي شکل دينے کے ليے کہاں تک جا سکتے ہيں؟