اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فوجی کی کمان جنرل راحیل کو سپرد

پاکستان کے سب سے بااختیار عہدوں میں سے ایک بری فوج کے نئے سربراہ جنرل راحیل شریف نے فوج کی کمان سنبھال لی ہے۔ جنرل راحیل فوج کے 15ویں سربراہ ہیں۔ اس موقع پر اپنے آخری خطاب میں سبکدوش ہونے والے جنرل کیانی نے کہا کہ انہوں نے جو بھی فیصلے کیے ان میں ملک و قوم اور فوج کا مفاد مقدم رکھا۔

نامہ نگار ہارون رشید کر رپورٹ