اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان میں گذشتہ ڈیڑھ دہائی میں کاسمیٹک سرجری کا رجحان ایسا بڑھ گیا ہے کہ اس کی مالیت محتاط اندازوں کے مطابق بیس سے پچیس کروڑ ہے۔ اب مقبولیت اور ڈاکٹروں کی صلاحیت ایسی ہے کہ لوگ پاکستان سے باہر آ کر بھی یہاں ایسی سرجریز، خاص کر بال لگوانے کی سرجریز کروا رہے ہیں۔ اس کی وجہ عنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی