اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وکلا کی ہڑتالیں، انصاف کے حصول میں تاخیر

اِن دنوں کے پاکستاني اخبارات پڑھيں اور ٹي وي چينل ديکھيں تو اِنہي دونوں کے ساتھ مدعي اور مؤکلوں کي بے بسي جڑي دکھائي ديتي ہے۔ آئے روز کي ہڑتاليں اور عدالتي بائيکاٹ آخر کيوں وکلاء کي شناخت بنتا جارہا ہے اور عام آدمي کس طرح اس طرزِعمل سے متاثر ہورہا ہے، اس پر ديکھيے شمائلہ جعفري کي رپورٹ