اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آج کی سیاست میں پی پی پی کا کردار

پینتالیس برس قبل یعنی 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کا وجود عمل میں آیا تھا۔

اس موقع پر بی بی سی اردو کے ثقلین امام نے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن سے بات کی اور پوچھا کہ آج کی سیاست میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار ہے۔