اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لگاتار فون کیے، پہلی بار ممبئی آئیں اور کروڑ روپے جیت گئیں‘

بھارت کے شہر ممبئی میں فری لانس صحافی مدھو پال نے ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں ایک کروڑ جیتنے والی فیروز فاطمہ کا انٹرویو کیا تھا۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں انہوں نے فیروز فاطمہ کے بارے میں بتایا۔