اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بالخصوص ٹماٹر، پیاز اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں حالیہ غیر معمولی اضافے نے صارفین کو رلا دیا ہے۔ مہنگائی کی لہر بدستور جاری ہے جس سے متوسط طبقے کی مشکلات روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ اس سے غریب خاندان کیسے متاثر ہورہے ہیں۔

رفعت اللہ اورکزئی کر رپورٹ