اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ذمہ دار اداروں کو خصوصی اختیارات ملنے چاہیں

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سکیورٹی اداروں کی تحویل کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے قتل کے مقدمات درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس بارے میں بی بی سی کے اسد علی نے لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود سے بات کی اور اور ان سے پوچھا کہ سکیورٹی کے معاملات میں کیا اس کے ذمہ دار اداروں کو کسی قسم کے خصوصی اختیارات ملنے چاہیں۔