اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نادر گاڑیوں کی نمائش

طرح طرح کی نادر گاڑیاں حال ہی میں کراچی سے سفر کرتی ہوئی پشاور پہنچیں جہاں اُن کی ایک دن تک نمائش بھی کی گئی۔ پرانی گاڑیوں کی دیکھ بھال ایک مہنگا شوق ہے تاہم اِن گاڑیوں کے مالکان کا کہنا ہے کہ یہ گاڑیاں تاریخ کا حصہ ہیں اور اس طرح کی سرگرمیاں لوگوں کو نادر گاڑیوں کی طرف راغب کرتی ہیں۔

ہارون رشید کي رپورٹ