اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نقل پہ اصل کا گمان

اس ہفتے ديکھيے کہ کيسے مائيکروسافٹ کے محققين پاني اور کيمرے کے امتزاج سے ايک ايسي ٹيکنالوجي تخليق کرنے کے ليے کوشاں ہيں جس ميں ہاتھوں کي نقل و حرکت کي کچھ ايسي عکاسي کي جائے گي کہ نقل پہ اصل کا گمان ہو۔

ديکھيے کلک نوشين عباس کے ساتھ۔