اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت کی چار ریاستوں میں انتخابات

بھارت کے دارالحکومت دلی میں بدھ کو ریاستی اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ دلی کے علاوہ دیگر ریاستوں میں پہلے ہی پولنگ مکمل ہو چکی ہے۔ ووٹوں کی گنتی اتوار آٹھ دسمبر کو عمل میں آئے گی۔ ان اسمبلی انتخابات کو بھارت کے پارلیمانی انتخاب کے رجحان کے طور پر دیکھا حا رہا ہے۔

دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ