اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’منڈیلا کو پاکستان کی وعدہ خلافی یاد تھی‘

سنہ 1994 میں جنوبی افریقہ میں عام انتخابات منعقد کروائے گئے۔ اس موقعے پر پاکستان کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر نے اقوام متحدہ اور دولت مشترکہ کی جانب سے جنوبی افریقہ میں انتخابی مبصر کے طور پر فرائض انجام دیے۔ اسی دوران ان کی نیلسن منڈیلا سے ایک مختصر ملاقات کا احوال۔