اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلدیاتی انتخاب سے کچھ خاص اثر نہیں پڑے گا‘

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں بلوچ علاقوں میں کم ووٹ پڑنے اور انتخابات میں عدم دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ کیا اس کی وجہ شورش ہے یا سیکورٹی کی صورتحال یا کچھ اور؟

کیا بلوچ عوام کا اداروں پر اعتماد بحال نہیں ہوسکا ہے اور کیا مقامی سطح پر قائم کیے جانے والے ادارے عوام کے حالات میں کچھ بہتری لا سکیں گے؟ سنئیے سینئر صحافی انور ساجدی سے خصوصی گفتگو۔