اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منڈیلا: مظلوموں کے لیے امید کی کرن

ذکر کچھ ايسے جنوبي افريقي لوگوں کا جو مينڈيلا کي جدوجہد اور صبر اور استقلال سے متاثر ہوئے۔ بہت سے لوگ جو نسل پرستي کے دور ميں سفيد فام حکومت کے مظالم سے ہار کر تمام اميديں چھوڑ بيٹھے تھے انہيں مينڈيلا نے حوصلہ بخشا۔ ايسے ہي چند افراد کي کہانيوں پر نظر ڈالي ہے ہمارے نامہ نگار جميز رابنز نے۔ انہوں نے نسل پرستي کے خلاف سياہ فام تحريک کے دوران جنوبي افريقہ سے رپورٹنگ کي تھي۔