اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کالے،گوروں کے ساتھ میچ نہیں دیکھ سکتے تھے‘

جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے ذریعے بھی نسلی امتیاز کی پالیسی کے خلاف ایک جنگ لڑی گئی تھی۔

جنوبی افریقہ میں رائج نسلی امتیاز کی پالیسیوں کی وجہ سے آئی سی سی نے ان کی کرکٹ ٹیم پر پابندی عائد کر دی تھی۔

اس دور کی تفصیل جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے ثقلین امام نے کرکٹ کے تبصرہ نگار قمر احمد سے بات کی جنہوں نے خود بھی نیلسن منڈیلا سے ملاقات کی تھی۔