اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جسٹس افتخار چوہدری کا ورثہ

پاکستان کي سياسي اور عدالتي تاريخ يوں تو تنازعات اور چپقلشوں سے بھري ہوئي ہے ليکن جس طرح کے تنازعات چيف جسٹس افتخار محمد چودھري کے حصے ميں آئے شايد ہی ايسے کسي اور جج کے حصے ميں آئے ہوں۔

جسٹس افتخار محمد چوہدري بدھ کے روز اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگيے ہيں ليکن انہوں نے اپنے عہدے کے آخري روز بھي فرنٹيير کور کے قائم مقام سربراہ کا نوٹيفکيشن پيش کرنے اور گمشدہ افراد ميں سے کچھ کو عدالت ميں لانے کے اہم احکامات جاري کيے۔

سبکدوش ہونے والے چيف جسٹس کے جان نثار بھي بے شمار ہيں ليکن ان کے مخالفين اور نقادوں کي تعداد بھي کم نہيں۔

ان کي سربراہي ميں عدالت عظميٰ کي کارکردگي پر نظر ڈالي ہے اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسي نے۔