اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئے چیف کو کن چیلنجوں کا سامنا ہو گا

پاکستان میں چیف جسٹس کی تبدیلی کے بعد آنے والے چیف جسٹس کو کن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بی بی سی اردو سروس کے ریڈویو پروگرام میں شفعی نقی جامعی نے یہی سوال پوچھا پاکستانی صحافی اور ڈیلی ٹائمز کے مدیر راشد رحمان سے۔