اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیلسن منڈیلا کو سپردِ خاک کر دیا گیا

جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر آنجہانی نیلسن منڈیلا کو ان کے آبائی قصبے کونو میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔