ماؤنٹ ایٹنا سے ابلتا لاوا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماؤنٹ ایٹنا سے ابلتا لاوا

یورپ کے آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ ایٹنا سے کئی ہفتوں سے لاوا ابلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے اور دھوئیں کی وجہ سے مشرقی سسلی میں کٹانیہ ائرپورٹ بند کر دیا گیا ہے اور کئی پروازوں کو اپنا رُخ بدلنا پڑا ہے۔

اس مرتبہ اس آتش فشا کے قرب و جوار کے گاؤں خالی نہیں کروائے گئے ہیں۔

ماؤنٹ ایٹنا سے آخر مرتبہ 1992 میں بڑی مقدار میں لاوا ابلا تھا۔