اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دیہات میں شمسی توانائی کا رجحان‘

سورج دورِ حاضر میں توانائی خصوصاً بجلی کے حصول کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ اگرچہ جدت کی بات کی جائے تو عموماً پڑھا لکھا شہری طبقہ ذہن میں آتا ہے لیکن پاکستان میں اگر شمسی بجلی کے رجحان پر نظر ڈالی جائے، تو یہ رجحان شہروں کی بجائے دیہات میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ توانائی کے بحران سے دوچار پاکستان کے لیے شمسی بجلی کتنی بڑی نعمت بن سکتی ہے۔ ظہیرالدین بابر کی رپورٹ