اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے لاپتہ بچے

پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملہ کئی سالوں سے زیر بحث ہے، جس پر عدالتوں سمیت کئی ادارے اپنی رپورٹس اور فیصلے دے چکے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی لاپتہ ہیں جو کسی کی اولیت میں نہیں، یہ انسان کون ہیں اور کہاں جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں