اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہریوں کی ہلاکتیں اور ڈرون حملے، بحث میں تیزی

کیا میدان جنگ سے ہزاروں میل دور ایک کرسی پر آرام سے بیٹھے ہوئے فوجیوں کو دوسرے انسانوں کو ہلاک کرنا چاہیے؟ ڈرون پر ہونے والی بحث میں یہ بنیادی اور اہم سوال ہے۔ پاکستان، افغانستان اور یمن وہ تین ملک ہیں جہاں ڈرون کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یمن کے دارالحکومت صناء میں حال ہی میں ڈرون حملے بند کرانے کے لیے ایک قرار داد منظور کی ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں کا فیصلہ انسان ہی کرتے ہیں۔

بی بی سی کے دفاعی نامہ نگار جوناتھن بیل کو ڈرون اڈوں تک رسائی دی گئی جہاں پر انھوں نے یہ فلم بنائی ہے۔