اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں ہزاروں بچے قطرے پینے سے محروم

پاکستان کے کچھ علاقوں میں شدت پسندوں کی جانب سے اس مہم کی مخالفت کی وجہ سے ہزاروں بچے قطرے پینے سے محروم رہے ہیں۔

اس سال پاکستان میں پولیو کے 75 کیس سامنے آئے ہیں جب کہ گذشتہ برس 58 تھے۔ ان میں سے زیادہ تر قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبر پختونخوا سے سامنے آئے تھے۔ دوسری جانب سنہ 2012 سے لے کر اب تک 30 سے زیادہ پولیو مہم کے کارکنان اور ان کے محافظ حملوں میں مارے جا چکے ہیں۔

دنیا بھر میں پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔