اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں پولیو بےقابو کیوں؟

پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کا مرض اب بھی موجود ہے۔

پاکستان میں اس برس مرض میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور گذشتہ برس پولیو کے 58 مریضوں کے مقابلے میں اس سال اب تک 70 سے زائد بچے اس موذی مرض کا شکار ہو چکے ہیں۔

اسلام آباد میں نامہ نگارمحمود جان بابر نے سابق دورِحکومت میں انسدادِ پولیو پروگرام کی سربراہ شہناز وزیر علی سے پوچھا کہ آخر صورت حال اتنی بے قابو کیوں ہوتی جا رہی ہے؟۔