اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا بیروزگاری اور مہنگائی ہی مقدر رہا؟

سنہ 2013 انتخابی سال تھا اور مسائل سے دوچار پاکستانی معشیت ایک حکومت سے دوسری حکومت کو منتقل ہوئی۔ لیکن تبدیلی کے بعد بھی نہ تو لوڈ شیڈنگ کم ہوئی اور نہ ہی پاکستانی روپیہ مستحکم ہو سکا۔

سنہ 2013 پاکستان کی معشیت کے لیے کیسا رہا اس کا جائزہ سنیے نامہ نگار سارہ حسن کی زبانی۔