اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں تعلیم ایک سنگین مسئلہ ہے‘

پاکستان میں برطانیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم ایک سنگین ترین مسئلہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ انھوں نے بطور سفیر زیادہ تر وقت تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے میں صرف کیا ہے۔

دیکھیے ایڈم تھامسن کی بی بی سی اْردو سروس کے پاکستان کے مدیر ہارون رشید کے ساتھ خصوصی انٹریو