اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس میں خودکش حملہ: کیا ایسے حملوں میں تیزی آرہی ہے؟

روس کے انسداد دہشت گردی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی شہر وولگوگریڈ کے ٹرین سٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کمیٹی کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خودکش دھماکہ ایک عورت نے کیا ہے۔ بی بی سی اردو نے لندن میں ایسٹ ویسٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹر نجم عباس سے پوچھا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں اس طرح کے حملوں میں تیزآرہی ہے۔