اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنرل مشرف جمعرات کو عدالت میں پیش ہوں گے‘

سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے وکیل ڈاکٹر خالد رانجھا نے کہا ہے کہ ان کے موکل غداری سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہونے کے لیے تیار ہیں لیکن انہیں مناسب سکیورٹی مہیا نہیں کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں جنرل مشرف جمعرات کو عدالت میں پیش ہوں گے۔