BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر

  • 1 جنوری 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/01/140101_pak_lanka_test_day2_pics_rwa
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن

  • ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز یونس خان اور مصباح الحق کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔

  • یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 23ویں سنچری مکمل کرتے ہوئے 136 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

  • مصباح الحق نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں سنچری مکمل کی۔

  • ان دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھی وکٹ کے لیے 218 رنز کی اہم شراکت ہوئی۔

  • اپنا پہلا میچ کھیلنے والے ارانگا نے یونس اور مصباح کی ڈبل سنچری شراکت کا خاتمہ کیا۔

  • بدھ کو دوسرے دن کھیل کے آغاز میں پاکستان کو جلد ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ سری لنکن کھلاڑی محمد حفیظ کی وکٹ پر خوشی مناتے ہوئے۔

  • مصباح الحق کے خلاف سری لنکن ٹیم کا ریویو بھی ناکام رہا۔

  • تجربہ کار بلے باز یونس خان عرب امارات کی گرم دوپہر میں دھوپ کی شدت پانی سے کم کرتے دکھائی دیے۔

  • دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے مہیلا جیاوردھنے سنچری بنانے پر مصباح الحق کی کمر تھپتھپاتے نظر آئے۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی