اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

2013 پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے کیسا رہا؟

دو ہزار تیرہ میں پاکستان میں کتنے ٹی وی ڈرامے مقبول ہوئے اور اس شعبے میں کام کرنے والے افراد کو کن مشکلات کاسامنا ہے؟ یہ جائزہ لیا ہے شمائلہ خان نے۔