اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مشرف مقدمہ، آزادانہ رائے

سابق صدر جنرل مشرف کا غدارای کے مقدمے میں دفاع کرنے والی وکلا کی ٹیم نے ان پر مقدمے کے بارے میں کئی ایک قانونی نکات اور اعتراضات اٹھائے ہیں۔ ان میں ایک ریٹائرڈ فوجی کے سول عدالت میں مقدمہ چلائے جانے کے بارے میں بھی ہے۔

ان اعتراضات پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ قانونی رائے جاننے کی کوشش کی اور اسلام آباد میں قانونی ماہر سلمان اکرم راجہ سے بات کی۔ اُن کا اِن اعتراضات پر کیا کہنا تھا سنئے ان کے اس انٹرویو میں جو عنبر خیری نے کیا۔