اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پتہ ہی نہیں چلا کب وہ مر گئی

لاہور میں ایک کم عمر ملازمہ کو مبینہ طور پر مالکان نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں نشر ہونے والی رپورٹ