اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گھریلو ملازمین پر تشدد بڑھ رہا ہے؟

گھریلو ملازمین کے طور پر کام کرنے والے بچوں پر تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے؟ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم ’سوسائٹی فار دا پروٹیکشن آف دا رائٹس اف دا چائلڈ‘ کے سجاد چیم کی بی بی سی اردو کی عنبر خیری سے بات چیت۔