اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سال 2013 پاکستانی موسیقی اور فلموں کے لیے کیسا رہا؟

پاکستان میں سال 2013 کے دوران، موسیقی کے شعبے میں مختلف طرز کے گانے سامنے آئے۔ جبکہ اردو زبان کی چار مختلف فلمیں سُپر ہٹ ہوئیں۔

گذشتہ برس پاکستان میں میوزک اور فلمی صنعت میں کیا ترقی ہوئی۔ شمائلہ خان کی رپورٹ