اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں فٹبال سرکاری سرپرستی سے محروم؟

فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے۔ پاکستان میں فٹبال شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اور یہاں ٹیلنٹ کی بھی کمی نہیں۔ لیکن اس کے باوجود عالمی سطح پر اس کھیل میں پاکستان اپنی پہچان نہیں بنا سکا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق اس برس حکومت نے بجٹ میں فٹبال کے لیے سرے سے کوئی پیسہ مختص ہی نہیں کیا۔ اس کھیل کی سرکاری سطح پر سرپرستی کیوں نہیں کی جا رہی اور کیا ایسی صورت میں کبھی پاکستان ورلڈ کپ فٹبال کھیلنے کا خواب دیکھ سکتا ہے یا نہیں۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ