اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں ’زخمی‘ فن پارے

پاکستان کے دراالحکومت اسلام آباد میں جاری ایک نمائش میں وہ تصاویر رکھی گئی ہیں جو گذشتہ برس بھارتی شہر احمدآباد میں بجرنگ دل کے کارکنوں کے حملے میں بچ گئی تھیں: ہارون رشید کی رپورٹ